WHITE OUD ATTAR*وائٹ عود (White Oud)*✨💫
ایک مشہور اور منفرد خوشبو والا عطر جو روایتی عود کی خوشبو کو تازہ اور زیادہ معتدل انداز میں پیش کرتا ہے👆💫
*خوشبو کی نوعیت*:✨
ہلکی، کریمی، تھوڑی میٹھی، اور معتدل عود خوشبو کے ساتھ۔ یہ زیادہ تر لوگوں کے لیے قابلِ قبول اور خوشگوار ہوتی ہے۔
*اگرآپ عود کی خوشبو پسند کرتے ہیں*
لیکن بہت زیادہ تیز اور دھواں دار خوشبو سے گریز کرتے ہیں، تو وائٹ عود ایک بہترین انتخاب ہے۔